: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 29 مئی ( ایجنسیز) خا مو شی کو تو ڑ تے ہو ئے تعلیمی تنا ز عہ پر مر کزی انسا نی و سا ئل کی و ز یر سمر تی ایر ا نی نے کہا کہ بیر و نی حا لا ت کے کا م کی و جہ سے پو را و قت د یا ہے اور عوام پر چھو ڑ رہی ہو ں کہ وہ کام کو دیکھ کر فیصلہ کریں۔ مسز
ایر ا نی سے دو دن پہلے کا نگر یس کی طر ف سے تعلیمی قا بلیت پر سوا ل ا ٹھا یا گیا تھا کیو ں کی وہ گر ائجو یشن کی تعلیم تک حا صل نہیں کر پا ئی تھیں۔ مسز ایرا نی نے کہا کہ ا نکی قا بلیت کو مد نظر ر کھتے ہو ئے ہی مجھے کا م دیا گیا ہے۔ میں سبھی لو گو ں سے گذ ا ر ش کر تی ہو ں کہ وہ میر ے کا م کو د یکھیں پھر فیصلہ کر یں۔